Shahid Siddiqui

Education, Development, and Change
Email Dr. Shahid Siddiqui

Tuesday, July 5, 2022

Toronto (4)

ٹورونٹو اور وقت کا بہتا دریا …(4)
 "میں نے شعیب  کا ہاتھ پکڑا اور کہا ''میں اس عمارت کو اندر سے دیکھنا چاہتا ہوں‘‘۔ شعیب نے حیرت سے کہا ''اب کون ہے اس عمارت میں جسے ملنے کے لیے آپ اندر جارہے ہیں؟‘‘ میں نے عمارت کے صدر دروازے کی طرف جاتے ہوئے کہا ''میں یہاں اپنے آپ سے ملنے کے لیے آیا ہوں‘‘  مکمل  کالم  پڑھنے  کے  لیے  اس  لنک  پر  کلک  کریں
https://dunya.com.pk/index.php/column-detail-print/40217
#Toronto

Saturday, July 2, 2022

Mazhar Kaleem

 مظہر کلیم: پھر کب ملیں گے

"اس روز میں رات گئے اپنے ہوٹل کے کمرے میں پہنچا۔ کھڑکی کے پردے ہٹائے۔ اب ملتان شہر کی روشنیاں میرے سامنے تھیں۔ انہی روشنیوں میں ایک روشنی مظہر کلیم کے گھر کی بھی ہو گی۔ مجھے مظہر کلیم کی کتابوں کے ساتھ بتائے ہوئے دن یاد آ گئے۔ وہ بھی کیسے عجیب دن تھے۔ ہم گرمیوں کی طویل نہ ختم ہونے والی شاموں میں اپنے نصاب کی کتابوں کے علاوہ دنیا جہاں کی کتابیں پڑھا کرتے تھے۔۔۔"مکمل کالم پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:https://dunya.com.pk/.../shahid.../2018-05-29/23448/43192822

Wednesday, June 29, 2022

Majeed Amjad: The Poet

 ہڑپہ ، مجید امجد اور شالاط


This video is about an eminent Urd poet Majeed Amjad and his interaction with a German tourist Shalt who had come to Harappa to see the ruins of an old civilization. to watch the video please click the link:

Please SUBSCRIBE my Channel, COMMENT, and SHARE

ٹورونٹو اور وقت کا بہتا دریا..... (3)

 ٹورونٹو اور وقت کا بہتا دریا..... (3)

35 Charles Street West, Toronto

" کینیڈا آنے کے چند ماہ بعد ہی اطلاع ملی کہ 35 چارلس سٹریٹ میں مجھے اپارٹمنٹ مل گیا ہے۔ اسما اور میں بچوں کے ہمراہ اپنا اپارٹمنٹ دیکھنے گئے تو پتا چلا کہ ہمارا اپارٹمنٹ انیسویں منزل پر ہے اور اپارٹمنٹ کا نمبر 15 ہے۔ یوں ہمارے اپارٹمنٹ کا نمبر 1915 تھا۔ یعنی 19 ویں منزل اور اپارٹمنٹ نمبر 15۔ اسما نے سر اٹھا کر بلند و بالا عمارت کو دیکھا اور تشویش بھرے لہجے میں کہا: یہ اپارٹمنٹ تو بہت بلندی پر ہے‘ اتنی اونچائی پر ہم چار سال کیسے رہیں گے؟" مکمل کالم پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:

Sunday, June 26, 2022

Lawrence Garden

 لاہور کا لارنس گارڈن

"لارنس گارڈن سے جڑی کئی کہانیاں‘ہیں ان میں ایک کہانی مزاحمت کی ہے۔اسی لارنس گارڈن میں اردو ادب کے جنوں پیشہ شاعر نے آمریت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں مزاحمت کی شمع جلائی تھی۔ اسی لارنس گارڈن میں انہوں نے اپنی معروف انقلابی نظم ''دستور‘‘سنائی۔یہ نظم ایوب خان کی آمریت کے خلاف حریت پسندوں کا ترانہ بن گئی۔ .." مکمل۔کسلم۔پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں: